فارغ خطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار، بیباقی کی رسید، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار، بیباقی کی رسید، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسک۔